PMLN bribing judges in a technically foolproof way
روزنامہ ایکسپریس 19 جون 2013
ہو سکتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پاس سفری الاؤنس بڑھانے کی کوئی معقول وجہ ہو لیکن ایک ایسے ملک کے ججز کو 2 سرکاری گاڑیاں رکھنے کی اجازت دینا کہاں کا انصاف ہے ،کہ جس کا خزانہ بقول وزیر اعظم بالکل خالی ہو ؟
No comments:
Post a Comment