28 March 2013

nusrat javed exposing Syed Ali Gillani of Kashmir


ibrar ul haq's courage


un's report about Pakistan's poor economypublished in Dunya

published in Dunya at 29-3-2013

javed chaudhary apni ghlti ka izala kernay ki koshish mein

express news 29-3-2013

election comission issues code of conduct for election campaign

jang 29-3-2013 front page

paradoxes in PMLN's statements


FBR figures out 300 billion tax scandal

published at the front page of jang at 28-3-2013

23 March 2013

professor sibt e jafar's poem



دنیا سے جب میں جاؤں تو احباب کیا کریں
قرآن پڑھیں ، کلام پڑھیں، فاتحہ کریں
جتنے فلاحی کام ہیں وہ سب کیاکریں
مجلس بنام جشن شہادت بپا کریں
بدلہ کسی سے لیں نہ کبھی بدعا کریں
بس اپنے ملک و قوم کی خدمت کیا کریں
تابندہؔ اور ابوذرؔ و رانِندہؔ سوگوار
شفقت سے ہاتھ انکے سروں پر رکھا کریں
انکی ضروریات کا بھی چاہیئے لحاظ
دلجوئی کرکے انکو دلاسہ دیا کریں
جتنے ادارے والے ہیں احباب و سوز خوان
" استانی " سب ادب سے مسز کو کہا کریں
غفلت کبھی کریں نہ" ادارے "کے کا م سے
معمول کے جو کام ہیں وہ بھی کیا کریں
جو کام انکے بس میں ہو ں کر تے رہے مُدام
پرواہ کسی کی اور نہ شکوہ گلا کریں
میں خوش ہوں اور اچھی جگہ ہوں خدا گواہ
میرے اَعِزّ ہ میرے لئے مت کڑھا کریں
زندہ بھی ہوں ، قریب بھی ہوں، دیکھتا بھی ہوں
ملنے کو مجھ سے چشمِ تصور کو وا کریں
اشعار ، سبط جعفر ؔ مرحوم کے سنے !؟
اب اسکی مغفرت کے لئے بھی دعا کریں

بقلم خود: سید سبط جعفر ؔ شہید

14 March 2013

jamat e islami gets fatwa from Sheikh sudais

source : http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101784510&Issue=NP_LHE&Date=20130315

javed chaudhary's analysis : who will be caretaker PM ?

published in express news on 15-3-2013

lord nazeer says that getting him convicted was a conspiracy

source : http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101784509&Issue=NP_LHE&Date=20130315

Punjab Police unveils good gvoernance

published here : http://e.jang.com.pk/03-15-2013/lahore/pic.asp?picname=1710.gif

punjab govt is defaulter of lesco

published in jang of 10-03-2013 ,page no. 4 

hamid mir bashing ansar abbasi


ansar abbasi bashing pmln and hamid mir


13 March 2013

land of yazeed.shia genocide

http://criticalppp.com/archives/250155?fb_action_ids=10200846864324143&fb_action_types=og.likes&fb_source=other_multiline&action_object_map

pmln's manifesto was copied

http://dawn.com/2013/03/13/pml-ns-opposition-party-manifesto/

11 March 2013

metro bus : a white elephant




در حقیقت میٹرو بس ایک ایسا منصوبہ بن چکی ہے جس کو پناجب حکومت نہ نگل سکتی ہے نہ اگل سکتی ہے .نادم اعلی صاحب کو اپنے ترکی کے عیاشی دورے میں ہی پتا چل گیا ہو گا کہ قادر توپباش نے جن بسوں کو دینے کا وعدہ کیا تھا وہ سب کھٹارا ہیں مگر نادم صاحب کی آنا نے اس پروجیکٹ کو روکنا گوارا نہ کیا بلکل اس سردار کی طرح جس کو کہیں سے ایک پیڈل ملا تو اس نے سنبھال کر رخ لیا اور کہا کہ اس میں سائیکل فٹ کروا لیں گے .جناب حضرت نادم صاحب نے البیرک سے جو معاہدہ  کیا ہے اس کے مطابق پنجاب حکومت روزانہ تقریباً 2 -1.5 ملین روپے البیرک کو ادا کرنے کی پابند ہو گی .جناب نادم اعلی صاحب ! آپ اپنے آپ کو دانش کل سمجھتے ہیں ،آپ کو یہ خیال نہیں آیا تھا کہ زندہ دلان لاہور کل کو جب کسی ایشو پر احتجاج کرنے بھر نکلیں گے تو میٹرو بس شریف سے شغل کریں گے ؟آپ کا کیا جانا ہے ،آپ کو گورننس اور پروجیکٹ مینجمنٹ  کا تجربہ مل جائے گا ،وہ بھی عوام کے پیسوں سے .

nazi naji's excellent analysis of pak-iran gas pipeline


amr jaleel about supoerstitious politicians




در اصل اس میں سیاستدانوں کا اتنا قصور بھی نہیں ہے .یہ تو انسان کی فطرت میں ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے بارے میں جاننا   چاہتا ہے اور یہ خواہش اس وقت اور بھی شدید ہوتی ہے جب مستقبل میں کوئی بہت اہم کام درپیش ہو یا اس کا نتیجہ آنا متوقع ہو .